-
رہبر انقلاب نے حقائق کو کھول کر بیان کیاہے: عالمی اہلبیت اسمبلی کے سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹عالمی اہلبیت اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے یورپی نوجوانوں کے نام اپنے خط میں دنیا کے تلخ واقعات اور ان کے پس پردہ حقائق کو کھول کر بیان کیا ہے۔
-
عیسائی نوجوان، رہبر ایران کا پیغام عام کریں: برطانوی پادری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۳برطانیہ کے عیسائی مفکر اور پادری نے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فعال عیسائی نوجوانوں کو رہبر ایران کا پیغام عام کرنا چاہئے
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خط دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل ہے : خطیب جمعہ تہران
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مغربی نوجوانوں کےنام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی سے مقابلے کا حقیقی نظریہ ہے
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور دائمی نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا خط دہشتگردی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری موقف ہے۔
-
مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط راہ گشا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۰عالم اسلام کی شخصیتوں نے مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خط کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے خط کے اثرات، مستقبل میں ظاہر ہوں گے: جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے، مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے دوسرے خط کو انتہائی اہم اور ان کی دور اندیشی کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اس قسم کی ہدایت و رہنمائی کے اثرات مستقبل میں ظاہر ہوں گے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا خیر مقدم
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے دہشت گردی کے ساتھ امریکی کھیل سے پردہ اٹھا دیا ہے-
-
اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی میں دنیا بھر کے مومنین کی عاشقانہ شرکت کو بلاشبہ شعائر الہی میں سے قرار دیا ہے۔
-
مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط پر مغربی میڈیا کا ردعمل
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۷فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے رہبر نے مغربی ملکوں کے جوانوں کے نام اپنے دوسرے خط میں مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے۔