بحرین میں ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت/ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i270579-بحرین_میں_ظالم_شاہی_حکومت_کے_خلاف_مظاہروں_میں_شدت_ویڈیو
بحرین- مظاہروں میں شریک لوگ اپنے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے مصطفی ہمدان نامی نوجوان کی حمایت میں بھی نعرے لگائے جسے شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے گزشتہ دنوں حملہ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ مظاہرین نے شہیدوں کے خون سے وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے خاندانی آمریت کے خاتمے تک اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھنے کا بھی عزم ظاہر کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran