مشرقی غوطہ کے شہریوں کے جانب سے شامی فورسز کا استقبال
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran
شام کے شہر مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا صفایا کردیا گیا جس کے بعد شہر کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا۔
فوج اور دیگر فورسز کے جوان جب شہر کے اندر داخل ہوئے تو مشرقی غوطہ کے باسیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
ٹیگس