مشرقی غوطہ کے شہریوں کے جانب سے شامی فورسز کا استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i319048-مشرقی_غوطہ_کے_شہریوں_کے_جانب_سے_شامی_فورسز_کا_استقبال
شام کے شہر مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا صفایا کردیا گیا جس کے بعد شہر کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran

شام کے شہر مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا صفایا کردیا گیا جس کے بعد شہر کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا۔

فوج اور دیگر فورسز کے جوان جب شہر کے اندر داخل ہوئے تو مشرقی غوطہ کے باسیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔