شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i329900-شام_اور_عراق_کے_بعد_داعش_اب_افغانستان_میں
شام اور عراق میں شکست کے بعد باقاعدہ طور پر افغانستان میں داعش کو سرگرم کیا جارہا ہے۔ افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں کا مقصد خراسان پر قابض ہونا ہےاور پاکستان اور ایران کو نشانہ بنانا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں