شہدائے کربلا کے غم میں ایران سیاہ پوش
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i335295-شہدائے_کربلا_کے_غم_میں_ایران_سیاہ_پوش
تاسوعا اور عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر پوری دنیا کی فضا حسینی عزاداروں اور غمگساروں کی یاحسین اور یاعباس کے فلک شگاف نعروں اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی آوازوں سے گونج رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴ Asia/Tehran

تاسوعا اور عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر پوری دنیا کی فضا حسینی عزاداروں اور غمگساروں کی یاحسین اور یاعباس کے فلک شگاف نعروں اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی آوازوں سے گونج رہی ہے۔

ایران کے مختلف دیگر شہروں میں بھی شہدائے کربلا کے غم میں عزاداری و سینہ زنی اپنے عروج پر جا پہنچی ہے اور ہر طرف جلوس عزا برآمد کئے جا رہے ہیں۔