Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۳ Asia/Tehran
  • سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے

اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔

سحر نیوز/ ایران: اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔

مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں اور شاہراہوں پر جمع ہو کر "اللہ اکبر" کے نعرے لگائے۔

عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور سپاہ پاسداران انقلاب کا شکریہ ادا کیا۔

ٹیگس