ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i237025-ترکی_میں_فوجی_بغاوت_ناکام_کم_سے_کم_ساٹھ_افراد_ہلاک
ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran
  • ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -