رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i258262-رہبر_معظم_انقلاب_اسلامی_کے_ساتھ_اصفہان_کے_ہزاروں_عوام_کی_ملاقات
صوبہ اصفہان کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش افراد نے آج بروز بدھ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ واضح رہے گزشتہ سال انہی ایام میں اس صوبے سے تعلق رکھنے والے 370 شہدا کی شناخت ہوجانے کے بعد، ان کی تشییع کی گئی۔ اس مناسبت کے پیش نظر اس سال، اصفہان کے عوام نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات