قبرستان وادی السلام
https://urdu.sahartv.ir/news/news_2-i258415-قبرستان_وادی_السلام
قبرستان وادی السلام نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے شمالی حصہ میں واقع ہے جس میں 5 ملین افراد دفن ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • قبرستان وادی السلام