پاکستان، گجرات شہر میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i360492-پاکستان_گجرات_شہر_میں_جنرل_سلیمانی_کی_شہادت_کے_خلاف_احتجاجی_ریلی_تصاویر
پاکستان کے شہر گجرات میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور ان کے وفادار ساتھیوں کی امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی کی قیادت میں ہونے والی اس ریلی کا اہتمام، حسینیہ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran
  • پاکستان، گجرات شہر میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی + تصاویر

پاکستان کے شہر گجرات میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور ان کے وفادار ساتھیوں کی امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی کی قیادت میں ہونے والی اس ریلی کا اہتمام، حسینیہ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔

اس احتجاجی ریلی کا اہتمام حسینہ ٹرسٹ نے کیا تھا۔ اس احتجاجی ریلی میں سیکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی صاحب نے اس احتجاجی ریلی کی قیادت کی۔