کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i426311-کراچی_میں_فلسطینیوں_سے_اظہارِ_یکجہتی_کے_لئے_مظاہرے_(ویڈیو)
فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور مردوں نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا۔