SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

    اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا عمل جاری رکھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔

  • عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع

    عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بھی گفتگو متوقع ہے۔

  • کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

  • ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔

  • پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔

  • سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید

    سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ

    پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS