-
کراچی ؛ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید تیس لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
-
پاکستان: سانحہ گل پلازا، لاپتہ افراد کی تعداد 81 تک جا پہنچی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱سانحہ گل پلازا میں لاپتہ افراد میں مزید 10 کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد لاپتہ افراد کی تعداد 81 ہو گئی ہے۔
-
پاکستان ؛ کراچی میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ تہتر افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
-
کراچی ؛گل پلازہ میں لگنے والی آگ ، بڑی حد تک قابو میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۴پاکستان کے شہر کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیئے جانے کی خبریں ہيں
-
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 ہلاکتیں، عمارت کا حصہ منہدم
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کچھ حصے گر گئے۔
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔
-
پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کی جانے والی بلوچ لڑکی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کو خودکش دہشت گردانہ حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا ۔
-
کراچی: دن کے وقت ڈمپروں اور ہیوی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰کراچی میں ڈمپروں اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔
-
کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے ائیرپورٹس پر منتقل کر دیا گیا۔