-
پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔
-
پارا چنار: 5 لاکھ کی آبادی کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل امدادی قافلہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچنا شروع ہوگیا، اشیاء ضروریہ کی گاڑیاں پارا چنار پہنچ گئی ہیں۔
-
حکومت پاکستان کی مشکلات میں اضافہ؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی کی ملاقات
-
کرم میں ہتھیاروں کی حوالگی پر ڈیڈ لاک برقرار، راستوں کی طویل بندش کے باعث ایندھن کی شدید قلت
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف: احتجاج، یوم سیاہ، کارکنوں کی گرفتاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان میں تحریک انصاف کے یوم سیاہ کے اعلان کے بعد پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔