-
پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: صدر زرداری کے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰پاکستان کےصدر آصف علی زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے- صدر کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل دوہزار پچيس قانون بن گیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستانی سینیٹ سے بھی متنازعہ پیکا ترمیمی بل منظور، صحافیوں کا احتجاجا واک آؤٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستانی سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل دو ہزار پچیس پاس کردیاہے۔
-
امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
-
پارا چنار کے عوام شدید مشکلات سے دوچار
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ پچھلے چار مہینے سے بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان: امدادی سامان کے دو قافلے ضلع کرم روانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲پاکستان کے ضلع کرم کے لئے امدادی سامان کے دو قافلے ٹل سے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔