-
پاکستان، وزیر اعظم نے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے تقریباً 600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔
-
پاکستان، لانگ مارچ کے دوران خاتون صحافی کی موت، سیاسی رنگ اختیار کر گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
پاکستان نے نیدرلینڈ کو ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیتا پہلا میچ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان نے پرتھ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے، اس سے پہلے پاکستان اپنے دونوں میچ ہار گیا تھا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا دن: غلامی سے مر جانا بہتر ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱عمران خان لانگ مارچ کا تیسرا دن، مریدکے سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف روانہ، عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران ایک جگہ کہا کہ ایک غلام کی طرح جینے سے مر جانا بہتر ہے اور ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہماری تنقید تعمیری ہے۔
-
شہباز شریف کا دعویٰ، عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔
-
کیا عمران خان اور حکومت میں بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت نے کمیٹی قائم کردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے صورتحال کو قابو میں رکھنے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا خطاب
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے افسروں، استاتید اور فارغ التحصیل کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون دوسرے ممالک کےلئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی رابطوں کےلئے ایک نمونہ ہے۔