-
کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی کے جسم سے گولی برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۱کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم سے تفتیش کاروں کو ایک گولی ملی ہے۔ نشان سے پتہ چلتا ہے کہ گولی صحافی کو پیچھے سے ماری گئی تھی
-
عمران خان کا لانگ مارچ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔
-
پاکستان، لانچ مارچ کے بعد اپوزیشن اور حکومت، آمنے سامنے، کھل کر ہو رہی ہے بیان بازی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر چپ ہوں ورنہ میں ڈی جی آئی ایس آئی کو جواب دے سکتا ہوں۔
-
جنرل باجوا، وہ تمہیں بدنام کررہےہیں۔ عمران خان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے لاھور سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، اپنی تقریر کے دوران انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ تمہیں بدنام کر رہےہیں
-
پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم نےسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے معذرت کر لی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودجلدپاکستان کا دورہ کریں گے اور شہزادہ موصوف نےملکی ترقیاتی منصوبوں میں امدادکرنے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان زمبابوے سے بھی ہار گیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی ہے۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف سپرد خاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔