-
محرم الحرام ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت کا درس دیتا ہے: اہلسنت علماء
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۴پاکستان کے اہلسنت علماء نے محرم الحرام کوسماج میں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت پیدا کرنے کا ایک اہم موقع قرار دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام میں عوام کو آپسی بھائی چارے اور اخوت کی طرف دعوت دیں۔
-
عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
-
قانونی کارروائی کا اعلان دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان کو دباؤ ڈالنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
پاکستان کا ایک اور وفد ٹی ٹی پی سے بات چیت کے لیے کابل پہنچا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳پاکستان کے قبائلی عمائدین اور ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد، طالبان کی ثالثی میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کی غرض سے کابل پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 سے زائد جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کیا تاشقند میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین کے استعفے منظور کر لئے۔