-
ہندوستان کے پانی چھوڑنے کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، پاکستان کا دعویٰ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
-
مسلم لیگ (ق) میں ٹوٹ پھوٹ، چودھری شجاعت پارٹی کی صدارت سے فارغ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶مسلم لیگ (ق) میں اختلافات شدت اختیار کر گئے اور چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
-
"سلام فرماندہ" اب پشتو زبان میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار پاکستان کے پشتو زبان نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔
-
محرم الحرام میں اتحاد و وحدت کی برقراری پر پاکستانی علماء کی تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷اسلامی نظریاتی کونسل میں علمائے کرام کے اجلاس میں محرم الحرام کے لیے منظور کردہ ضابطۂ اخلاق کے نفاذ پر زور دیا گیا۔
-
پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵پاکستانی روپے کی بے قدری نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
-
پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
-
اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔