-
پاکستان، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 4۔6 شدت کے زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
ایرانی و پاکستانی بحریہ مشترکہ تعاون کے لئے پر عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹پاکستانی بحریہ کی میزبانی میں امن دو ہزار اکیس سے موسوم بین الاقوامی فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی بحریہ کے درمیان تعاون کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار فوجی جاں بحق
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان، کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پہلی بار سنتھیٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔
-
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد شہر کی سیکورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
-
پی ڈیم ایم کا حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵منگل کو پی ڈی ام میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ۔
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸پاکستان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔