-
ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۷محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی میں کورونا وائرس کی بلند ترین پازیٹیو شرح
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری ہے اور کراچی میں سب سے زیادہ پازیٹیو ریٹ کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی مشکوک ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرخطرناک
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک ڈرون مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے تقریبا ڈھائی ہزار افراد متاثر اور اٹھاون موت سے ہمکنار ہو گئے۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔