-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹنگ میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے بعد یومیہ ٹیسٹ کی شرح بڑھا کے پچھتر فیصد کردی گئی ہے۔
-
گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔
-
پی سی ایل کا فائنل میچ، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
گلکت بلتستان میں اسمبلی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷پاکستان میں کورونا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا مگر گزشتہ تقریبا دو ماہ کے دوران پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔
-
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز سے مقابلے کے لیے دوسرا اہم میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔