-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر انتقام کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف سے بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶پاکستان پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف سے آئی جی سندھ کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ضمانت پر رہا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کر دیا گیا۔
-
قائد اعظم کے مزار میں ہلڑ بازی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے مزار کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی، اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کی تیاریاں مکمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اتوار کی شب کراچی میں ہو رہا ہے۔
-
عوام ایس او پیز پر عمل کریں، پاکستانی صدر کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸پاکستان میں صدر ڈاکٹرعارف علوی نے عوام سے کورونا سے بچاؤ کی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا پھرسراٹھا رہا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا وائرس ایک بار پھر پھیل رہا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر تربت کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے.