-
کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل فائرنگ میں جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰وفاق المدارس کے رکن اور جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کو کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر جاں بحق کردیا ۔
-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی شروع ہو گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔
-
امام خمینی کی سادہ زندگی پاکستانی عوام کے لیے نمونۂ عمل ہے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم نے امام خمینی کی سادہ زندگی کو اپنے ملک کے عوام کے لیے آئيڈیل قرار دیا ہے۔
-
نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی تیاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف غداری مقدمے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
سابق حکمرانوں پر عمران خان کی شدید تنقید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اور سابق حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکمراں آئی ایس آئی کو پنجاب پولیس بنانا چاہتےتھے۔
-
یہ نجف یا کربلا نہیں پاکستان میں اربعین کے جلوس کے مناظر ہیں! - ویڈیوز
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
نفرت اور انتہا پسندی تشویشناک ہے: عمران حان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔