-
کورونا کیسز کم ضرور ہوئے ہیں، مگر ایس او پیز کا خیال ضروری ہے: عمران خان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقائی معاملات میں ایران کا کردار فیصلہ کن ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سی پیک اقتصادی کوریڈور اور افغان امن عمل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان میں کیا کورونا کا زور ٹوٹ گیا ؟
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔
-
ہندوستانی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸پاکستان میں زیرحراست جاسوسی کے مبینہ ملزم کلبھوش جادھو سے ہندوستانی سفارتکاروں ملاقات کی ہے
-
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان، ایک دن میں دو ہزار سے زائد کورونا کیسز درج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہو سکتی ہے: طبی ماہرین
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ 11 جانبحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔