-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کیے جانے پر احتجاج درج کرایا۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جا رہے ہیں، یہی صورتحال رہی تو کورونا سے پاک ماحول، جلد میسر نہیں آ سکتا۔
-
پاکستان, کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸پاکستان میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد، کارروائی سے قبل قانون کی گرفت میں آ گئے۔
-
پاکستان, وفاقی وزیر بھی کورونا میں مبتلا، حالت تشویشناک
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن8 ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰آئی ایس پی آر کےمطابق علاقے کی ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں ٹھکانے میں موجود تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
پارا چنار میں ناانصافیوں کے خلاف عوامی دھرنا جاری
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان کے سرحدی شہر پاراچنار میں عوامی دھرنا بدستور جاری ہے اور لوگ حکومتی ناانصافیوں کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳پاکستان میں کورونا وائرس میں معمولی کمی کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب دنیا میں گیارہویں سے بارہویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا نے پاکستانی معیشت کو خاصا متأثر کیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰گیلپ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی معاشی حالت پر نیا سروے جاری کیا ہے۔
-
بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷پاکستان کی ایک عدالت نے کم سن بچی اغوا کیس میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔