-
پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12ویں نمبر پر
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰پاکستان نے اپنے ہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے لیے واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰پاکستان میں کورونا کےبڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وبا سے بچاؤ کی ضروری تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔
-
پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ نوے ہزار کے قریب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تقریبا ایک لاکھ نواسی ہزار اور مرنے والوں کی تعداد تین ہزار سات سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان کا جوابی اقدام، ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے جوابی اقدام کے تحت اسلام آباد میں متعین ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب اور سفارتی عملے کی تعداد میں کمی کے ہندوستانی فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔
-
کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲شمال مغربی پاکستان میں فوج کی ایک کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔