-
پاکستان میں بڑھتے کورونا کے پیش نظر نئی تدابیر کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
جولائی تک دس سے بارہ لاکھ افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں: پاکستانی وزیر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مقابلے مزید 97 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 729 تک پہنچ گئی۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸پاکستان کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات کورونا میں مبتلا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان میں جہاں کورونا سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی کورونا میں مبتلا ہو رہی ہیں۔
-
لاک ڈاؤن کر کے معیشت کا پہیہ جام نہیں کر سکتے: عمران خان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معیشت کو داؤ ں پر نہیں لگایا جا سکتا۔
-
پاکستان میں کورونا نے 2551 شکار کئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ہندوستان کی طرح پاکستان میں بھی کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت نے بجٹ پیش کیا، حزب اختلاف کی کڑی نکتہ چینی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان حکومت نے اکہتر کھرب چھتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم بجٹ پر حزب اختلاف نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں دھماکہ11 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا عروج پر ایک دن میں 6 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے توجہی اور غیر محتاط رویے کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 397 مریض سامنے آگئے ۔
-
جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے پنچاب کی اسمبلی نے متفقہ قرار داد کے ذریعے مدینہ منورہ میں دختر رسول حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ کے روضہ مبارک کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔