-
کورونا کو مہار کرنے کے لئے لاک ڈاؤن نہیں اس او پیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔
-
دھماکے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
پاکستان کورونا متاثرین کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
نئی دہلی کی دھمکی سے نمٹنے کو تیار ہیں: محمود قریشی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستانی وزیر داخلہ کے دھمکی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد، نئی دہلی کی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
شہباز شریف نیب لاہور میں پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لاہور میں قومی احتساب بیورو نیب کے آفس میں پیش ہوئے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورہ کابل
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ڈبلیو ایچ او نے لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں کورونا کےمریضوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بعض صوبوں میں ڈبلیو ایچ او نے دوہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان: آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰پاکستان میں آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے جبکہ آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے میں 5 افراد جھلس گئے۔
-
پاکستان آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سمیت بعض پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔