-
پاکستان میں بڑھتا کورونا، بعض وزرا اور عہدے دار بھی مبتلا ہوئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹پاکستان میں کورونا کی رفتار تیز اور اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کورونا پاکستان کی وزارت خارجہ میں پہنچ گیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط ماننے سے انکار کردیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳حکومت پاکستان نے دفاعی بجٹ میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک لاکھ افراد ہلاک اور متاثر
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، عوام کو آگاہ کیا جائے: عمران خان
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بار پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے عوام میں آگاہی کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستان نے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک دوسرے کے ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جس کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کیا گیا۔
-
نوازشریف کے خلاف قابل ضمانت گرفتاری کا وارنٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷پاکستان کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے تا حیات قائد نواز شریف کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔
-
ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان نے چین کی حمایت کی
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷حکومت پاکستان نے ہانگ کانگ کے مسئلے پر حکومت چین کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔