-
عرب ممالک سے پاکستان پہنچنے والے مسافر کورونا میں مبتلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۰عرب ممالک منجملہ سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی رپورٹ اور اس پر رد عمل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔
-
پاکستان، اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲پاکستان میں پولیس اہلکاروں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کراچی میں آندھی طوفان, تباہی کے ساتھ بجلی نظام متاثر
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸کراچی میں آندھی طوفان کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔
-
بیس ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹حکومت پاکستان نے کورونا کے باعث بیرون ملک پھنسے ہوئے مزید بیس ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب کو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
پاکستان: کورونا سے اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پر تشویش کی لہر
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹پاکستان میں کورونا سے وزیر اور اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پرعوامی نمائندوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
عمران خان نے کورونا مریضوں کے خدمتگزاروں کی حفاظت پر زور دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸پاکستان میں ان دنوں کورونا کے حوالے سے چونکا دینے والی کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم حکومت نے ان خبروں کی تائید نہیں کی ہے۔