-
پاکستانی طیارے کا بلیک باکس فرانس پہنـچ گیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی میں شہری آبادی میں گر کر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ’پی آئی اے‘ کے طیارے کی تحقیقات کے سلسلے میں اس کے دو بلیک باکس کو تجزیے کے لیے فرانس بھیج دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کے سلسلے کا آغاز ہوا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔
-
پاکستان کا دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت ردعمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستان نے اپنے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کورونا سے نمٹنے کے لیے عالمی حل کی ضرورت ہے: عمران خان
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کورونا سے پیدا ہونے والے مسائل کے لئے عالمی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چونسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں: قریشی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا گرفتاری وارنٹ جاری
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے سیاسی حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
طیارہ سانحے کے ذمہ دار سزا سے نہیں پچ سکیں گے، وزیر شہری ہوا بازی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶پاکستان کے وزیر شہری ہوابازی نے کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بائیس جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، پولیس پر حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹پاکستان میں جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقات میں نئے انکشافات
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کچھ نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔