-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵پی آئی اے سے متعلق طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جہاں اس نے کراچی میں اس مقام کا بھی معائنہ کیا ہے جہاں یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئربس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج منگل کی صبح کراچی پہنچ گئی ۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کی نشاندھی کی گئی ہے۔
-
پاکستانی فوج نے منائی سادگی سے عید، فوجی سربراہ کی بڑی دھمکی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲پاکستان فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ متنازع حالت بدلنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی، پاکستان نے کیا خیر مقدم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کیسز کی تعداد چون ہزار سے زائد
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد چون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے
-
پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔