-
میں کورونا سے صحتیاب ہو گیا ہوں: اسد قیصر
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں اور ان کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔
-
شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو اٹھائیس مئی کے لئے نوٹس جاری
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷لاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو اٹھائیس مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
کورونا کا حل لاک ڈاؤن نہیں، ویکسین ہے: قریشی
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد تیس ہزار سے زائد
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷پاکستانی ذرائع کے مطابق اتوار کو ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار چھے سو اناسی کیس سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد تیس ہزار ایک سو چوہتر ہو گئی۔
-
پاکستان نے سابق طالبان سرغنہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طالبان کے سابق سرغنہ ملا اختر منصور کی جائیدادیں نیلامی کے لئے ضبط کر لی ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا نے پنجے گاڑ دیئے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
-
ہندوستان سے 193 پاکستانیوں کی وطن واپسی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بنا پر ہندوستان سے پاکستان کے ایک سو ترانوے مزید شہری واپس بھیج دیئے گئے ہیں۔
-
لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو عدالت میں طلب کیا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بارہ مئی کو عدالت مین طلب کرلیا ہے۔