-
ڈبلیو اچ او کا فنڈ روکنے پر مبنی ٹرمپ کے فیصلے پر پاکستان کی تنقید
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے کیسز اور اموات میں اضافہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں مزید اضافہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان، اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی سفیر کی طلبی
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کورونا نے پاکستانی قیدی رہا کر دیئے
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کر دیے ہیں۔
-
پاکستان، بڑھتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے متاثر اور مرنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
پاکستان، کورونا سے 96 اموات، 44 کی حالت نازک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا اپنے پیر جما رہا ہے۔
-
پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں اضافہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار چارسو سے زائد اور اموات پچانوے ہوگئ ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین پانچ ہزار سے تجاوز کر گئے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے۔