-
پاکستان، پانچ ہزار سے زائد کورونا کا شکار ہوئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے: پاکستان
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چار ہزار نو سو ستر جبکہ اموات ستہتر ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان، کورونا سے 71 افراد جان کی بازی ہار گئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولت پر پہلا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔
-
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔
-
ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔
-
پاکستان؛ کورونا متاثرین کی تعداد 4322، ہلاک 63
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے جس کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے58 ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 72 افراد متاثراور 58 افراد جاں بحق ہوئے۔