تہران میں منعقدہ ایک تقریب میں دستکاری اور روایتی فنون کے سینیئر فنکاروں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔