شہید عماد مغنیه کی نویں برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i273152-شہید_عماد_مغنیه_کی_نویں_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹ Asia/Tehran
  • شہید عماد مغنیه کی نویں برسی

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران کی پیغمبراعظم(ص) جامع مسجد میں شهید عماد مغنیه کی نویں برسی منائی گئی جس میں حزب الله لبنان کے کمانڈروں اور ایران کی اعلی شخصیات نے شرکت کی۔