فوٹو گیلری
دارالحکومت تہران کی پیغمبراعظم(ص) جامع مسجد میں شهید عماد مغنیه کی نویں برسی منائی گئی جس میں حزب الله لبنان کے کمانڈروں اور ایران کی اعلی شخصیات نے شرکت کی۔