حضرت فاطمہ زھرا(س) سے عقیدت کے اظہار کا یہ طریقہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت فاطمہ زھرا(س) کی شہادت کے ایام میں جسے عشرہ فاطمیہ کا نام دیا گیا ہے حضرت زهرا(س) کے چاہنے والے نوجوان تہران کے فاطمی اسکوائر میں گاڑیوں پر یازھرا اور اسی طرح کے دوسرے مذھبی نعرے لکھ کر بی بی دو عالم حضرت زهرا(س) سے عقیدت و محبت کا اظہارکر رہے ہیں۔
ٹیگس