امیر کبیر یونیورسٹی میں موصل کی آزادی کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i291606-امیر_کبیر_یونیورسٹی_میں_موصل_کی_آزادی_کا_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷ Asia/Tehran
  • امیر کبیر یونیورسٹی میں موصل کی آزادی کا جشن

فوٹو گیلری

ایران کےامیر کبیر یونیورسٹی میں موصل کی آزادی کا جشن منیایا گیا جس میں عراقی طلبا و طالبات نے شرکت اورانہوں نے ایران اور عراق کے پرچم اور اسی طرح شہدائے موصل کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ اور اس جشن کو فتوا اور جہاد کی فتح کے جشن کا نام دیا۔