مدافع حرم حضرت زینب (س) مرتضی حسین پور کی تدفین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i293596-مدافع_حرم_حضرت_زینب_(س)_مرتضی_حسین_پور_کی_تدفین
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸ Asia/Tehran
  • مدافع حرم حضرت زینب (س) مرتضی حسین پور کی تدفین

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے گیلان سے تعلق رکھنے والے بریگیڈیر مرتضی حسین پور جو مدافع حرم حضرت زینب (س) تھے 7 اگست 2017 کو شام کے علاقے دیرالزور میں شہید ہو گئے۔ آپ کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور آپ کوآپ کی جائے پیدایش شلمان شہر کے مزار شہداء میں دفن کیا گیا۔