فوٹو گیلری
ایران کے شہر رامیان کےکوہستانی علاقے استبی میں اولنگ ایک ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں آپ طبعیت کا نزدیک سے مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ یہاں کی آب و ہوا ٹھنڈی ہے اور یہی وجہ ہے کہ موسم بہار اور گرما میں اس علاقے کا نظارہ کرنے کیلئے ایران بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔
.