زلزلہ زدہ علاقوں میں عوامی رضاکاروں کی امدادی سرگرمیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i296493-زلزلہ_زدہ_علاقوں_میں_عوامی_رضاکاروں_کی_امدادی_سرگرمیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  • زلزلہ زدہ علاقوں میں عوامی رضاکاروں کی امدادی سرگرمیاں

فوٹو گیلری

ایران کی عوامی رضا کار (بسیج) کے 35 طلبہ پر مشتمل ٹیم نے شمالی خراسان کے زلزلہ زدہ علاقے میں ثقافتی اور ترقیاتی کام 10 شھریور سے شروع کیا اور یہ سلسلہ 10 روز تک جاری رہے گا۔