SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

عوامی رضاکار فورس بسیج

  • نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی  کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

     رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔

  •  رہبر انقلاب کی تقریر  25 نومبر

    رہبر انقلاب کی تقریر 25 نومبر

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/25

  • استکباری طاقتیں کس فورس سے خوفزدہ ہیں؟

    استکباری طاقتیں کس فورس سے خوفزدہ ہیں؟

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔

  • 5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ

    5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹

    بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔

  • سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری

    سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳

    سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔

  • صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی

    صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳

    ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

  • فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔

  • رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔

  • مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    ۱۱ hours ago
  • ایرانی فوج کا بڑا اعلان، بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے آمادگی کا کیا اظہار
  • روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
  • لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
  • اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS