قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i297073-قرآن_اور_ولایت_کے_سائے_میں_وحدت_سمینار_کا_انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بوشہر میں قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار میں بوشہر کے امام جمعہ اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸ Asia/Tehran
  • قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بوشہر میں قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار میں بوشہر کے امام جمعہ اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی

منبع مھر نیوز