کشمیر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298515-کشمیر_میں_مظاہرین_اور_سکیورٹی_فورسز_کے_مابین_جھڑپیں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • کشمیر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں

فوٹو گیلری

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین کشمیر سے سکیورٹی فورسز کے انخلا کا مطالبہ کر رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز نے ان پر آنسو گیس کے گولے داغے اور ربر کی گولیلں چلائیں۔