تہران میں نماز جمعہ کے بعد امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298519-تہران_میں_نماز_جمعہ_کے_بعد_امریکی_صدر_کے_خلاف_مظاہرہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۵ Asia/Tehran
  •  تہران میں نماز جمعہ کے بعد  امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرین نے امریکی صدر کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے اسی طرح امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر بھی تاکید کی۔