ایران میں نئے تعلیمی سال (1396-97 ہجری شمسی) کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298645-ایران_میں_نئے_تعلیمی_سال_(1396_97_ہجری_شمسی)_کا_آغاز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۹ Asia/Tehran
  •  ایران میں نئے تعلیمی سال (1396-97 ہجری شمسی) کا آغاز

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال (1396-97 ہجری شمسی) کا آغاز آج بروز ہفتہ سے ہوا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں واقع لاکھوں اسکولوں اور کالجوں میں پہلے دن کی گھنٹی بج گئی.

نئے تعلیمی سال کے آغاز کی ایک خصوصی تقریب صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور وزیر تعلیم محمد بطحایی کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوئی .اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے گھنٹی بجائی.

اس تقریب کے موقع پر ایران کے صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں بچوں کو اچھی طرح تربیت دینا ہوگی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دوسروں کے نظریے کا احترام کرنا چاہئے